NA-158 وہاڑی: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار طاہر اقبال چودھری آگے، لیگی امیدوار پیچھے

Feb 08, 2024 | 20:22:PM
NA-158 وہاڑی: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار طاہر اقبال چودھری آگے، لیگی امیدوار پیچھے
کیپشن: NA-158 وہاڑی: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار طاہر اقبال چودھری آگے، لیگی امیدوار پیچھے
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ NA-158 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا اعلان ہو گیا، پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار طاہر اقبال چودھری 1807 ووٹ لے کر آگے۔

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 158 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار طاہر اقبال چودھری 1807 ووٹ لے کرپہلے جبکہ لیگی امیدوار بیگم تہمینہ دولتانہ 1115 ووٹوں کے ساتھ پیچھے ہیں۔

نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں۔