وہ پولنگ سٹیشن جہاں ایک بھی ووٹ کاسٹ نہ ہو سکا، لیکن کیوں

Feb 08, 2024 | 19:23:PM
وہ پولنگ سٹیشن جہاں ایک بھی ووٹ کاسٹ نہ ہو سکا، لیکن کیوں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )ملک بھر میں انتخابی دنگل کا انعقاد ہونے کے بعد اب سیاسی پہلوانوں  کی جیت اور ہار کے پروانے آنے شروع ہو گئے ہیں ، لیکن ایک پولنگ سٹیشن ایسا بھی ہے جہاں کسی کو بھی ووٹ کاسٹ نہیں کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق گجرات کے  حلقے پی پی 28 پولنگ اسٹیشن نمبر 327گورنمنٹ گرلز سکول نندوال سٹاف کی عدم تعیناتی کیوجہ سے پولنگ نہ ہو سکی ، پریذائیڈنگ آفیسرمحمد شبیر حسین  نے فارم 45بغیر نتائج کے جاری کر دیا ، گجرات،پریذائیڈنگ آفیسر شبیر حسین کا کہنا ہے کہ پولنگ کا عمل سٹاف کی عدم دستیابی کیوجہ سے شروع ہی نہ ہو سکا ۔ 

نوٹ:(اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں )