NA-148 ملتان: یوسف رضا گیلانی پہلے اور آزاد امیدوار تیمور الطاف دوسرے نمبر پر

Feb 08, 2024 | 18:49:PM
NA-148 ملتان: یوسف رضا گیلانی پہلے اور آزاد امیدوار تیمور الطاف دوسرے نمبر پر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ NA-148 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا اعلان ہو گیا، سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی 3412 ووٹ لے کر آ گے۔

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 148 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی 3412 لے کرپہلے، آزاد امیدوار تیمور الطاف ملک 2954 ووٹوں کے ساتھ دوسرے  جبکہ لیگی امیدوار احمد حسین 2236 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں۔