پی ایس ایل 2021 کا گیت بے حد پسند آیا،مہوش حیات 

Feb 08, 2021 | 20:25:PM
 پی ایس ایل 2021 کا گیت بے حد پسند آیا،مہوش حیات 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ویل ڈن پی ایس ایل ،اداکارہ مہوش حیا ت نے کہا ہے کہ مجھے پی ایس ایل 2021 کا گیت بے حد پسند آیا۔ اس پر تنقید ختم ہونی چا ہئیے۔
تفصیلات کے مطا بق لیجنڈری ادا کا رہ کا کہنا ہے کہ ہم ہمیشہ ہی پرانا انداز چاہتے ہیں ،کوئی بھی مختلف انداز اپنانے کو تیار نہیں ۔اس وقت ہمیں مختلف آوازوں اور خیالات کی ضرورت ہے۔یا د رہے کہ پی ایس ایل کا آغا ز رواں ماہ ہو رہا ہے جس کے لئے تیا ریا ں عروج پر ہیں۔