کوئٹہ: نواب ظفر اللہ خان شاہوانی قاتلانہ حملے میں زخمی

Dec 08, 2025 | 08:48:AM
کوئٹہ: نواب ظفر اللہ خان شاہوانی قاتلانہ حملے میں زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )شاہوانی قبیلے کے سربراہ نواب ظفر اللہ خان شاہوانی کوئٹہ میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حملے میں نواب ظفراللہ شاہوانی سمیت 3 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے بی ایم سی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

  یہ بھی پڑھیں:مدینہ منورہ میں گرج چمک کیساتھ بارش، گنبدِ خضریٰ پر روح پرور مناظر

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق نواب ظفراللہ شاہوانی کو ٹانگ میں گولی لگی ہے۔ تینوں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔