بے لگام مافیا من مانی قیمتوں پرایل پی جی فروخت کرنے لگا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مریم مظہر)بے لگام ایل پی جی مافیا سرکاری نرخ نظر اندازکرتے ہوئے من مانی قیمتوں پرایل پی جی فروخت کرنے لگا۔
مارکیٹ میں ایل پی جی 380سے450روپے کلو میں فروخت ہورہی ہے، جس نے صارفین کو پریشان کر دیاہے۔
شہریوں کاکہناہے کہ ہم سوئی گیس کے بل بھی ادا کرتے ہیں، مہنگی ایل پی جی بھی خریدنے پر مجبورہیں،مہنگے داموں ایل پی جی کی خریداری سے گھریلو بجٹ متاثرہوتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:بارش برسانے والا سسٹم ملک میں موجود,محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
شہریوں نے ایل پی جی کی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کا مطالبہ کیاہے۔