صدر مسلم لیگ ن لائرز فورم رفاقت علی ڈپٹی اٹارنی جنرل منتخب

Aug 08, 2023 | 09:43:AM
صدر مسلم لیگ ن لائرز فورم رفاقت علی ڈپٹی اٹارنی جنرل منتخب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)صدرمسلم لیگ ن لائرز فورم رفاقت علی ڈوگرڈپٹی اٹارنی جنرل منتخب،وزیراعظم کی سفارش پرصدرپاکستان کی منظوری کے بعد نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
وزارت قانو ن و انصاف کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری  کیا گیا،رفاقت علی ڈوگر کو ڈپٹی اٹارنی جنرل بننے پر لاء افسروں ،وکلاء کی مبارکبادیں۔
ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد علی باجوہ ، سپریم کورٹ بار کےمحسن ورک ودیگر نے بھی مبارکباد دی۔
رفاقت علی ڈوگر اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: فواد چودھری کی آخرکار سنی گئی