فواد چودھری کی حاضری معافی کی درخواست منظور

Aug 08, 2023 | 09:41:AM
 فواد چودھری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ن لیگ کے آفس کو آگ لگانے ،جلاؤگھیراو کے مقدمے کی سماعت،عدالت نے فواد چودھری کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے کیس کی سماعت کی،عدالت نے فواد چودھری کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی،فاضل جج کا کہنا تھا کہ عبوری ضمانت میں توسیع کی تاریخ کا اعلان کچھ دیر بعد کیا جائیگا۔
یہ بھی پڑھیں: پکنک منانے گئی 7 لڑکیاں زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھیں