کامن ویلتھ گیمز میں تاریخی فتح، ارشد ندیم کا پہلا بیان سامنے آگیا

Aug 08, 2022 | 18:37:PM
کامن ویلتھ گیمز، تاریخی اور شاندار کارکردگی، قومی ایتھلیٹ، ارشد ندیم، سکالرشپ
کیپشن: ارشد ندیم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کامن ویلتھ گیمز میں تاریخی اور شاندار کارکردگی پر انٹرنیشنل اولمپیکس ایسوسی ایشن نے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی سکالر شپ لگا دی، سکالرشپ سے ارشد ندیم 2024 پیرس اولمپیکس تک بیرون ملک ٹریننگ کر سکیں گے۔
قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہاہے کہ آئی او سی اور پی او اے کا شکر گزار ہوں، ان پیسوں سے میری ٹریننگ اور بھی بہتر ہوگی،ارشد ندیم کاکہناتھا کہ میری کوشش ہوگی کہ میں پیرس اولمپیکس میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت سکوں۔
 یہ بھی پڑھیں: پاک فوج میں اہم عہدوں پر تقرریاں و تبادلے