جلد ما ں بننےکی خوشخبری شیئر کرنے وا لی ادا کا رہ سا رہ خا ن نے نئی تصویریں شیئر کر دیں

Aug 08, 2021 | 19:32:PM
جلد ما ں بننےکی خوشخبری شیئر کرنے وا لی ادا کا رہ سا رہ خا ن نے نئی تصویریں شیئر کر دیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) اداکارہ سارہ خان نے  چند روز قبل ہی  حاملہ ہونے کی خوشخبری سنائی جس پر انہیں ہرطرف سے مبارک باد کے پیغامات بھی موصول ہوئے ہیں تاہم اب انہوں نے اپنے نئے پراجیکٹ کے حوالے سے بھی اپنے چاہنے والوں کو آگاہ کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سارہ خان بہت جَلد ماں بننے والی ہیں۔  مداح انہیں شاپنگ مالز میں اپنے بجائے آنے والے ننھے مہمان کی شاپنگ کرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:با لی وڈ ادا کا رہ دپیکا پڈو کون کے مدا حو ں کیلئے تشویشنا ک خبر

سارہ خان کی ان نئی تصو یروں میں انہیں کریم رنگ کا لباس پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس میں خوشگوار موڈ میں تصویروں کے لیے پوز کر رہی ہیں۔انہو ں نے تصویروں کے کیپشن میں لکھا ہے کہ جلد آ رہا ہے۔ان کی یہ تصویریں مداحوں سمیت شوبز انڈسٹری کی معروف اداکاراوں کی جانب سے بھی خوب پسند کی جا رہی ہیں جبکہ  کمنٹ باکس میں سارہ خان کے مداحوں کا بے تابی سے پوچھنا ہے کہ اب ان کا کونسا نیا پروجیکٹ آ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:منفرد طریقے سے اے ٹی ایم لوٹنے کی کوشش۔۔ویڈیو وائرل