کے پی ایل میں لالا کے چو کو ں چھکو ں کی سو شل میڈیا پر گونج

Aug 08, 2021 | 16:03:PM
کے پی ایل میں لالا کے چو کو ں چھکو ں کی سو شل میڈیا پر گونج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)  بوم بوم لالا  شاہد آفریدی پھر سے ان ایکشن ۔ان کے سوشل میڈیا پر چھکے اور چوکوں کے چرچے ہونے لگے ہیں۔

تفصیلا ت کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ کے سلسلے میں  پہلا میچ ٹیم راولا کوٹ ہاکس اور میرپور رائلز کے درمیان کھیلا گیا۔جس میں راولا کوٹ ہاکس نے میرپور رائلز کی ٹیم کو 43 رنز سے شکست دی تھی۔میچ کے دوران راولا کوٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والے آپنر شاہد خان آفریدی نے پرانی فارم میں آتے ہوئے چھکے چوکے لگا کر کرکٹ شائقین کو خوب خوش کیا۔شاہد آفریدی نے 2 وکٹیں بھی لیں جبکہ 4 اوورز کے دوران 27 رنز بنائے۔

اِن چوکوں چھکوں کی گونج سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر بھی خوب سنی گئی جہاں شاہد خان آفریدی کے مداحوں کی جانب سے اُن کی کارکردگی کی خوب تعریفیں کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم عمران خان نے اولمپک دوڑ کی سبق آموز ویڈیو شیئر کر دی