وزیراعظم عمران خان نے اولمپک دوڑ کی سبق آموز ویڈیو شیئر کر دی

Aug 08, 2021 | 15:45:PM
 وزیراعظم عمران خان نے اولمپک دوڑ کی سبق آموز ویڈیو شیئر کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹر نگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے اولمپک دوڑ کی سبق آموز ویڈیو ٹویٹ کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پا کستا نی وز یر اعظم  عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اولمپک ریس کی ایسی ویڈیو شیئر کی جس میں ایک پیغام اور سبق ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سیاحوں کی کار گہری کھائی میں گرگئی۔۔دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل
ویڈیو میں ریس کی ابتدا میں گرنے والی خاتون ایتھلیٹ کو جیتتے دیکھا جاسکتا ہے۔وزیراعظم نے ٹوئٹ میں لکھا کہ پاکستان کے نوجوان ریس دیکھیں اور سبق حاصل کریں، اس ویڈیو میں وہ سبق ہے جو کھیلوں نے مجھے سکھایا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ آپ تب ہارتے ہیں جب آپ ہار مانتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: دلہن نے اپنے سسر کیساتھ ایسا ڈانس کر دیا کہ دیکھنے وا لے عش عش کر بیٹھے۔۔ ویڈیو وائرل