دلہن  نے  اپنے سسر کیساتھ ایسا  ڈانس کر دیا کہ دیکھنے وا لے عش عش کر اٹھے۔۔ ویڈیو وائرل 

Aug 07, 2021 | 23:39:PM
 دلہن  نے  اپنے سسر کیساتھ ایسا  ڈانس کر دیا کہ دیکھنے وا لے عش عش کر اٹھے۔۔ ویڈیو وائرل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)  دولہا دلہن کے خوبصورت رقص کی ویڈیو  وائرل ہو نے کے بعد اب ایک دلہن کی اپنے باپ اور سسر کے ساتھ رقص کی ویڈیو لوگوں کے دل جیت رہی ہے۔ 

تفصیلا ت کے مطابق  یہ ویڈیو انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی گئی ہے جس میں دلہن اپنی شادی کی تقریب میں اپنے باپ اور سسر کے ساتھ خوبصورت انداز میں رقص کر رہی ہوتی ہے۔دلہن نے خوبصورت لہنگا زیب تن کر رکھا  ہے اور  گیت’تیرے جیسا یار کہاں‘ پر اپنے باپ اور سسر کے ساتھ ڈانس کررہی ہے۔یہ ویڈیو  تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور لوگ کمنٹس میں اس خوبصورت دلہن کے اپنے باپ اور سسر کے ساتھ رقص کی تعریف کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:دپیکا پڈو کون نے اپنے بچپن کی خو بصورت ویڈیو شیئر کر دی