دپیکا پڈو کون نے اپنے بچپن کی خو بصورت ویڈیو شیئر کر دی

Aug 07, 2021 | 22:10:PM
دپیکا پڈو کون نے اپنے بچپن کی خو بصورت ویڈیو شیئر کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)بالی وڈ سٹار دیپیکا پڈوکون نے بہت سی بلا ک بسٹر فلموں میں ادا کا ری کر کے مدا حوں کے دلوں میں اپنا مقا م بنایا۔و ہ نہ صرف بھا رت بلکہ ہالی وڈ میں بھی کا م کر چکی ہیں۔مشہو ر فلم فا سٹ اینڈ فیو رس میں انہوں نے شاندا ر ادا کاری سے بیرون ملک بھی نا م پیدا کیا ۔

تفصیلات کے مطابق  دپیکا پڈوکو ن نے انسٹا گر ام پر  اپنے بچپن کی تصاویر پر مشتمل مختصر سی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اداکارہ کے بچپن میں مختلف مقامات پر لی گئی تصاویر شامل ہیں۔

ویڈیو میں اداکارہ کا بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کا ایک مختصر کلپ بھی شامل ہے جس میں دیپیکا کا کہنا تھا کہ جہاں تک مجھے یاد ہے میں ہمیشہ ایک ایسی بچی یا طالب علم رہی ہوں جوکلاس روم کے باہر چیزوں کو کرنا چاہتی تھی۔دپیکا نے ویڈیو پوسٹ کا کیپشن درج کرتے ہوئے خود کو ایک بہترین  طالب علم  بھی قرار دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:اداکا رہ حرا مانی کی کلب میں ڈانس کرتے ویڈیو منظر عام پر