وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( اشفاق عباسی )وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوکر دریا میں جاگری۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ دواریاں کے مقام پرپیش آیاجہاں گاڑی دریامیں گرگئی جس کے نتیجے میں تین سیاح زخمی ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں: مشرق وسطیٰ کیلئے 79 اور اندرون ملک کےلئے 14 پروازیں منسوخ
ریسکیو زرائع کے مطابق ریسکیو 1122 کی ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
۔۔۔