عید کا چاند کل نظر آنے کا امکان  ہے یا نہیں؟ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا اہم بیان

Apr 08, 2024 | 17:41:PM
عید کا چاند کل نظر آنے کا امکان  ہے یا نہیں؟ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا اہم بیان
کیپشن: چاند، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

   (ویب ڈیسک)ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات پشاور نے شوال کے چاند سے متعلق اہم بیان دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر محمد فہیم  کا کہناتھا کہ پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں کل مطلع صاف رہے گا،فلکیاتی اعدادوشمار کے مطابق خیبرپختونخوا میں کل چاند نظر آنے کا امکان ہے ، ان کا مزید کہناتھا کہ شوال کا چاند افق پر رہنے کا دورانیہ آدھا گھنٹے سے زیادہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: سونا مزید مہنگا، نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا