متعدد مقدمات میں ملوث ٹک ٹاکر پولیس ٹریننگ کالج میں بطورمہمان خصوصی مدعو 

Apr 08, 2024 | 15:37:PM

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( وقاص احمد )متعدد مقدمات میں ملوث ٹک ٹاکر ٹریننگ کالج چوہنگ کامہمان خصوصی بن گیا۔
 ٹک ٹاکر کاشف ضمیر پرمختلف مقدمات درج کئے جا چکے ہیں جبکہ  ترک اداکار کیساتھ دھوکے پرگرفتار بھی ہوچکا ہے،سابقہ ریکارڈ یافتہ ٹک ٹاکرکو چوہنگ پولیس ٹریننگ کالج میں بطور مہمان مدعو کیاگیا۔

 پولیس کالج چوہنگ کے مختلف شعبوں کا دورہ بھی کرایا گیا جبکہ کاشف ضمیر نے پولیس اہلکاروں اور دفاتر کے اندر تصاویر بھی بنوائیں۔

 واضح رہے کہ ٹک ٹاکر کاشف ضمیر پر فراڈ، جعل سازی اور دھوکا دہی سمیت دیگر مقدمات درج ہیں۔