گپی گریوال عید الفطر کے بعد لاہور آئیں گے 

Apr 08, 2022 | 23:44:PM
بھارتی, اداکار, گلوکار, گپی, گریوال
کیپشن: بھارتی اداکار و گلوکار گپی گریوال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بھارتی اداکار و گلوکار گپی گریوال عید الفطر کے بعد لاہور آئیں گے .

تفصیلات کے مطابق اداکار و گلوکار  گپی گریوال دبئی سے براستہ لاہور تین روزہ دورے پر آئیں گے ۔ انہوں نے ڈھائی ماہ قبل واہگہ سے لاہور آنا تھا لیکن بھارتی حکام نے انہیں بارڈر پار کرنے کی اجازت نہیں دی تھی ۔اداکار گپی گریوال اپنے تین روزہ دورے کے دوران ننکانہ صاحب اور کرتار پور جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں :حکومت نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کروانے کی حکمت عملی بنا لی