85سالہ سابقMNA میاں مٹھو کی 40سالہ خاتون سےدوسری شادی

Apr 08, 2021 | 16:41:PM
85سالہ سابقMNA میاں مٹھو کی 40سالہ خاتون سےدوسری شادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)گھوٹکی میں سابق ایم این اے عبدالحق عرف میاں مٹھو نے 85سال کی عمر میں دوسری شادی کر لی میاں مٹھو نے شادی کی تصدیق کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق خاندانی ذرائع ن کے مطابق عبدالحق عرف میاں مٹھو  نے 85سسال کی عمر میں جام عبدالستار ڈہر کی صاحبزادی کے ساتھ شادی کی ہےمیاں مٹھو کی دوسری اہلیہ کی عمر 40 سال بتائی جاتی ہے جبکہ وہ بیوہ تھیں ۔ میاں مٹھو کے 150سے زائد بیٹے ،بیٹیاں،پوتے اور پوتیاں ، پڑپوتیاں ہیں۔

واضح رہے کہ میاں مٹھو ہندو لڑکے لڑکیوں کی جانب سے قبول اسلام کے بعد انہیں تحفظ دینے کے حوالے سے مشہور ہیں جب کہ گذشتہ انتخابات میں ایم این اے کی جی ڈی اے کی نشست پر 90ہزار سے زائد ووٹ لئے تھے میاں مٹھو پیپلز پارٹی دور میں ایم این اے رہ چکے ہیں ۔


 یہ بھی پڑھیں:    موجودہ حکومت ذاتی نہیں قومی مفادات کا تحفظ کر رہی ہے : گورنر پنجاب