آڈیو لیک نے عمران نیازی کی منافقت کو بے نقاب کر دیا :شہباز شریف

Oct 07, 2022 | 19:01:PM
 آڈیو لیک,عمران نیازی, منافقت , بے نقاب,شہباز شریف
کیپشن: وزیراعظم شہباز شریف (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ  تازہ ترین آڈیو لیک نے عمران نیازی کی منافقت کو بے نقاب کر دیا ہے۔

وزیراعظم نے  ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جو قوم کو اخلاقیات کا درس دیتے نہیں تھکتا وہ خود کھلم کھلا غیر اخلاقی ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہے،اس کی مکارانہ فطرت آئے روز بے نقاب ہو رہی ہے۔

نیازی کے ریاست مخالف اقدامات نےاعلیٰ عہدے کیلئے اسے نااہل بنا دیا ہے۔