نواز شریف کے دفتر کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کی طرف سے وال چاکنگ 

Nov 07, 2022 | 18:42:PM
نواز شریف کے دفتر کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کی طرف سے وال چاکنگ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) نواز شریف کے دفتر کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کی طرف سے وال چاکنگ کی گئی جس میں لکھا تھا کہ تم عمران خان کو نہیں مار سکتے۔ ذرائع کے مطابق حسن نواز کے دفتر سے مقامی کاونسل سے رابطہ کیا گیا تاہم مقامی کاونسل کے انفورسمنٹ اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ مسلم لیگ ن نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ابھی کچھ دیر میں وال چاکنگ کو وائٹ واش کر دیا جائیگا۔