نیوزی لینڈ اور افغانستان میچ کی پچ بنانےوالے موہن سنگھ کی پراسرار ہلاکت

Nov 07, 2021 | 16:21:PM
افغانستان، نیوزی میچ، پچ بنانے والے، موہن سنگھ
کیپشن: موہن سنگھ ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) شیخ زاید کرکٹ سٹیڈیم کےپچ کیوریٹر موہن سنگھ کمرےمیں مردہ پائےگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  نیوزی لینڈ اورافغانستان کے درمیان جاری میچ کی پچ بھی موہن سنگھ نے تیارکی تھی۔موہن سنگھ گزشتہ 18سال سے پچ کیوریٹر تھے ۔ان کی پر اسرا ر موت پر کرکٹ سے وابستہ شخصیات نے تشویش کا اظہا ر کر کے ان کی موت کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈِرپ لگا لاغر چہرہ۔۔اداکارہ صبا قمر سے متعلق تشویشناک خبر