بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، کسی پارٹی رہنما کو اجازت نہ ملی

May 07, 2026 | 17:56:PM
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، کسی پارٹی رہنما کو اجازت نہ ملی
کیپشن: اڈیالہ جیل، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی)اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے رفقا کی ملاقات کا دن، بانی سے جیل میں ملاقات کا مقررہ وقت ختم ہو گیا۔
کسی پارٹی رہنما کو بانی سے جیل میں ملاقات کی اجازت نہ ملی ، بانی سے ملاقات کے لئے آئے پارٹی رہنما داہگل ناکہ سے واپس روانہ ہو گئے۔

بانی سے ملاقات کے لیے اراکین قومی اسمبلی خرم ورک، نسیم علی شام داہگل ناکہ آئے تھے۔

بانی سے ملاقات کے لئے ایم پی اے ظاہر شاہ، رجب عباسی، زر عالم اور روبینہ شاہین بھی داہگل ناکہ آئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی آئی پی ایل کے باعث دورہ پاکستان کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے