امریکی صدر کی پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے میں مدد کی پیشکش 

May 07, 2025 | 23:43:PM
امریکی صدر کی پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے میں مدد کی پیشکش 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)امریکی صدر نے پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے میں مدد کی پیشکش کردی۔
ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں،میری ضرورت ہے تو کردار ادا کرنے کیلئے تیارہوں،امریکی صدر کا کہنا تھا کہ دونوں نے ایک دوسرے کا جواب دے  دیا ہے تو اب وہ رک سکتے ہیں،چاہتا ہوں کہ دونوں میں معاملات سنبھل جائیں، دونوں کو اب رک جانا چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں: جنگی طیارہ ایف اے 18 گر کر تباہ