سعودی شہزادہ منصور بن ناصر کی والدہ انتقال کرگئیں

May 07, 2023 | 14:17:PM
سعودی شہزادہ منصور بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ انتقال کرگئیں ہیں۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سعودی شہزادہ منصور بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ انتقال کرگئیں ہیں۔

سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں سعودی شہزادہ منصور بن ناصربن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ کے انتقال کی خبردی گئی۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی رہنماؤں کو عدلیہ سے اظہار یکجہتی مہنگی پڑ گئی

ایوان شاہی کے اعلامیے کے مطابق مرحومہ کی نمازجنازہ پیر کو ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں نماز عصرکے بعد ادا کی جائےگی۔