کراچی :کورنگی ندی میں 2 بچے نہاتے ڈوب گئے ، نعشیں نکال لی گئیں

Jun 07, 2026 | 21:40:PM
کراچی :کورنگی ندی میں 2 بچے نہاتے ڈوب گئے ، نعشیں نکال لی گئیں
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حیدر کرار)کراچی کے علاقے کورنگی کازوے ندی میں دو بچے نہاتے ڈوب گئے ،  ریسکیو غوطہ خور کی ٹیموں کی جانب سےدونوں بچوں کی نعشیں  نکال لی گئی  ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 10سالہ فہد کے نام سے کی گئی، دونوں بچے ندی کے کنارے نہانے آئے تھے جہاں اچانک حادثے کی نظر ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے بچوں کی شناخت 10سالہ فہد اور 12 سالار کے ناموں سے کی گئی ،میت کو مزید قانونی کاروائی کے لئے اسپتال منتقل کیاجارہا  ہے۔

یہ بھی پڑھیں :گلگت بلتستان میں پولنگ کا وقت ختم،ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع