فرانس میں جاری سائیکل ریس کے تیسرے مرحلے میں کرسٹوفے لیپورٹ نے میدان مار لیا

Jun 07, 2023 | 17:24:PM
فرانس میں جاری سائیکل ریس کے تیسرے مرحلے میں کرسٹوفے لیپورٹ نے میدان مار لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا) فرانس میں جاری سائیکل ریس کے تیسرے مرحلے میں فرنچ رائیڈر کرسٹوفے لیپورٹ نے کامیابی سمیٹ لی۔

فرانس میں جاری سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ فرانس کے ہی رائیڈر کرسٹوفے لیپورٹ نے اپنےنام کر لیا۔ پہاڑی سلسلے پر  194کلومیٹر اور 500 میٹر کا مشکل فاصلہ طے کرنے کے لیے سائیکل سواروں نے زبردست زور دکھایا۔ لیکن فرنچ رائیڈر سب سے بازی لے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: چین میں فکسنگ کا بڑا سکینڈل، سنوکر کے دو کھلاڑیوں پر تا حیات پابندی اور بھاری جرمانہ عائد