وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی روضہ امام حسین علیہ السلام   پر حاضری 

Jun 07, 2023 | 13:40:PM
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کربلا معلیٰ میں روضہ امام حسین علیہ السلام  پر حاضری دی ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کربلا معلیٰ میں روضہ امام حسین علیہ السلام  پر حاضری دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دورہ عراق کے دوران روضہ امام حسین علیہ السلام  پر حاضری دی ہے۔        

مزید پڑھیں:  حکومتی اقدام  کالعدم ،گجرات ڈویژن سمیت چاروں اضلاع بحال

اس سے قبل بلاول بھٹو زرداری نے حضرت امام موسیٰ کاظمؑ کے روضہ مبارک پر حاضری دی تھی۔ بلاول بھٹو زرداری نے امام موسی کاظمؑ کے روضہ مبارک پر حاضری کے دوران امت مسلمہ کے اتحاد اور ملک کی خوش حالی کیلئے خصوصی دعائیں بھی مانگی۔