گلوکارہ رضوی سسٹرز نے اپنا پہلا صوفی کلام ریلیز کردیا

Jul 07, 2023 | 00:11:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)پاکستانی  گلوکارہ رضوی سسٹرز نے اپنا پہلا صوفی کلام ریلیز کردیا ۔

تفصیلا ت کے مطابق   گلوکارہ  رضوی سسٹرز کے صوفی کلام کا عنوان"بسر کچھ یوں "کے نام سے  عید غدیر کی مناسبت سے ریلیز کیاگیا ہے ،کلام کی شاعری موسیقی ارینجمینٹس کے ایس کاظمی نے کی ہیں۔