امریکا میں سینٹ کی دونوں نشستوں پر ری پبلکن کو شکست

Jan 07, 2021 | 14:46:PM
امریکا میں سینٹ کی دونوں نشستوں پر ری پبلکن کو شکست
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) امریکا کی ریاست جارجیا سے سینٹ کے انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوارجون اوسوف اور رافیل وارنوک نے ری پبلکن کے ڈیوڈ پرڈیو اور سین کیلی کو شکست دی۔

امریکی میڈیا کے مطابق رافیل نے 2 کروڑ 25 لاکھ سے زائد اور جون اوسوف نے 2 کروڑ23 لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کئے۔اس طرح امریکی سینٹ میں ڈیمو کریٹس نے برتری حاصل کر لی ہے۔