کراچی: کم عمر لڑکے کے بس چلانے پر 50 ہزار روپے کا چالان
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)کراچی میں کم عمر لڑکے کی جانب سے بس چلانے پر 50 ہزار روپے کا چالان کر دیا گیا۔
کم عمر بچے کی کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بس چلاتے ہوئے ویڈیو بھی منظرِ عام پر آ گئی ہے۔
ٹریفک پولیس کی جانب سے جووینائل ڈرائیونگ پر 50 ہزار روپے کا چالان کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:جو پارٹی پاک فوج مخالف عزائم رکھے اس کا حصہ نہیں رہ سکتا،پی ٹی آئی کے اہم عہدیدار نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا