کھاریاں؛منڈیر ٹریفک حادثہ کے 2زخمی دادااور پوتا جاں بحق

Dec 07, 2025 | 18:40:PM
کھاریاں؛منڈیر ٹریفک حادثہ کے 2زخمی دادااور پوتا جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سیدتنویرنقوی)پنجاب کے علاقےکھاریاں منڈیر ٹریفک حادثہ کے دو زخمی (دادااورپوتا) زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےجاں بحق ہوگئے۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں میں دادا 65 سالہ زمان اور 3 سالہ پوتا شامل ہیں جبکہ خاتون سمیت 2 زخمی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔  جاں بحق  اور زخمی ایک ہی خاندان کےافراد ہیں۔

خیال رہے کہ منڈیر میں ہائی ایس اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم میں 4 افراد زخمی ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:  کارپوریٹ نوکری چھوڑ کر فوڈ ڈیلیور کرنے والا بھارتی نوجوان سوشل میڈیا پر وائرل