برطانیہ میں مسلمان پولیس اہلکاروں کیلئے خصوصی حجاب متعارف کرانے کا فیصلہ

Dec 07, 2025 | 10:54:AM
 برطانیہ میں مسلمان پولیس اہلکاروں کیلئے خصوصی حجاب متعارف کرانے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)برطانیہ نے پولیس یونیفارم میں مسلمان خواتین کیلئے خصوصی حجاب متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔
 میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم خواتین پولیس اہلکاروں کیلئےکوئک ریلیز سسٹم والا خصوصی حجاب متعارف کرایا گیاہے۔

یہ جدید حجاب خواتین اہلکاروں کو ممکنہ کھینچا تانی کے دوران گلا گھٹنے سے محفوظ رکھتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آفس کے بعد باس کی کال نہ اٹھانے کی اجازت پر قانون سازی

 غیرملکی میڈیاکے مطابق حجاب کانچلا حصہ زور سے کھینچے جانے پر فوراً الگ ہو جاتا ہے۔