بے نظیر بھٹو کا مجسمہ, سوشل میڈیا پر وائرل

Dec 07, 2022 | 16:28:PM
بے نظیر بھٹو کا مجسمہ, سوشل میڈیا پر وائرل
کیپشن: بے نظیر بھٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کے مجسمے کی تصویر انٹرنیٹ پر تمام غلط وجوہات کی بنا پر وائرل ہو رہی ہے۔

نیٹیزنز نے بے نظیر کے مجسمے پر برہمی کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ آرٹسٹ نے مجسمہ خراب کردیا ہے اور محترمہ کو ایک عجیب ساروپ دے دیا ہے۔کچھ لوگ تو یہاں تک کہہ رہے ہیں کہ مجسمہ پی ٹی آئی کی نمائندہ فردوس عاشق اعوان جیسا  زیادہ لگ رہا ہے۔

نیٹیزنز نے یہ بھی کہا کہ حکام کو جلد از جلد مجسمے کو ہٹانا چاہیے کیونکہ یہ پاکستان کی اتنی بڑی لیڈر کا محض مذاق ہے۔