’اگلی حکومت دھاگے سے بھی نازک ہوگی‘

Aug 07, 2023 | 10:31:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو پھانسی تو نہیں دے سکتے،جنہوں نے گاڑیاں اور جواہرات لیے انکا کیا کرینگے؟پروگرام’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان‘میں گفتگو کرتے ہوئے سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگلی حکومت دھاگے سے بھی نازک ہوگی ۔مزید انہوں نے کیا کہا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: