بھٹو خاندان کی بڑی شخصیت کورونا میں مبتلا

Apr 07, 2021 | 13:00:PM
بلاول بھٹو ، بختاور بھٹو ، آصفہ بھٹو (فائل فوٹو)
کیپشن: بلاول بھٹو ، بختاور بھٹو ، آصفہ بھٹو (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کورونا میں مبتلا ہوگئیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بختاور بھٹو زرداری نےاپنے پیغام میں لکھا کہ 2 اپریل کو میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، تنہائی اختیار کرلی ہے۔کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن ضرور کروائیں۔