اللہ سے ڈرو !مولانا طارق جمیل نے ہاتھ جوڑ کر عوام سے بڑی اپیل کردی

Sep 06, 2022 | 14:25:PM
اللہ سے ڈرو !مولانا طارق جمیل نے ہاتھ جوڑ کر عوام سے بڑی اپیل کردی
کیپشن: مولانا طارق جمیل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )معروف اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل کا وڈیو بیان جاری، عوام سے ہاتھ جوڑ کربڑی اپیل کردی۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں مولانا طارق جمیل نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں سیلاب کی صورتحال ہے اللہ سے ڈرو ، لوگوں کی مجبوریوں سے فائدہ مت اٹھاو یہ منافع خوری کا وقت نہیں ہے ہمدردی کا وقت ہے! جان نچھاور کرنے کا وقت ہے جب بھی قوم پر آفت آتی ہے ذخیرہ اندوزی شروع ہوجاتی ہے ہر چیز کا ریٹ ڈبل ہو جاتا ہے! اللہ کے واسطے اب تو اللہ سے ڈر جائیں!