منچھر جھیل کا پانی تیزی سے آبادی کی طرف بڑھنے لگا

Sep 06, 2022 | 00:27:AM
منچھر جھیل ، کٹ لگادیا گیا
کیپشن: منچھر جھیل کی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پانی کا دباوکم کرنے کے لیے منچھر جھیل پر دوسرا کٹ لگادیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق منچھر جھیل سے پانی تیزی سے آبادی کی طرف بڑھنے لگا۔مزدوروں نے سر توڑ کوششوں کے بعد منچھر جھیل میں کٹ لگایا۔منچھر جھیل سے پانی کا دباو کم کرنے کیلئے منچھر بند کی آر ڈی 52 پر دوسرا کٹ لگا یا گیا۔ذرائع کے مطابق آر ڈی 52 کے درمیان کٹ کے بعد جھیل کا پانی باہر نکلنے لگا۔
یہ بھی پڑھیں:کابل میں خودکش دھماکا، 2 روسی سفارتکاروں سمیت 20 افراد جاں بحق