کون سواری کرنا چاہتا ہے؟۔۔اداکا رہ حبا بخاری کی سکوٹی کے ساتھ تصاویر وائرل

Sep 06, 2021 | 00:55:AM
 کون سواری کرنا چاہتا ہے؟۔۔اداکا رہ حبا بخاری کی سکوٹی کے ساتھ تصاویر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)  اداکارہ حبا بخاری کا نام کسی تعریف کا محتاج نہیں۔ مقبول ڈرامہ' دیوانگی' کی اداکارہ نے اپنی نئی تصاویر شیئر کیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کیں۔حبا بخاری کو تصاویر میں سکوٹی پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے، تصاویر کے کیپشن میں انہوں نے سوال کرتے ہوئےلکھا کہ ' کون سواری کرنا چاہتا ہے؟۔

یہ بھی پڑھیں:معروف پاکستانی اداکا رعمر شریف کے انتقال سےمتعلق خبریں ۔۔سچائی سامنے آگئی

ان تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین پسند کررہے ہیں۔کمنٹس سیکشن میں اداکارہ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ملے جلے تبصرے بھی کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ فضا علی سے متعلق تشویشناک خبر۔۔ویڈیو بھی سامنے آ گئی
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں حبا بخاری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔

اداکارہ حبا بخاری ویڈیو کے پوسٹ کرنے کی وضاحت بھی کی اوراس کے کیپشن میں ایک مختصر تحریر بھی لکھی،اداکارہ نے مداحوں سے رائے مانگتے ہوئے کہا کہ وہ کمنٹس سیشن میں بتائیں کہ ' آپ کو میراسب سے زیادہ پسندیدہ ڈرامہ کون سا لگا؟۔