راولپنڈی؛منشیات سپلائرکو 10سال 6ماہ قید و ایک لاکھ جرمانے کی سزا

Oct 06, 2025 | 18:31:PM
راولپنڈی؛منشیات سپلائرکو 10سال 6ماہ قید و ایک لاکھ جرمانے کی سزا
کیپشن: کمرہ عدالت، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی)راولپنڈی کی مقامی عدالت نے منشیات سپلائر کو 10 سال 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔

مجرم محمد ارسلان کو 1 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی گئی۔

مجرم سے 2 کلو 200 گرام چرس برآمد ہوئی تھی۔مجرم کو  تھانہ رتہ امرال پولیس نےجون 2024 میں گرفتار کیا تھا۔ 

 مجرم کو سزا ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی سردار حامد حسین نے سنائی۔

یہ بھی پڑھیں:کیا کنڑیکٹ پر بھرتی ملازمین مستقل ہو پائیں گے ؟ حکومت نے نیا قانون بنا لیا