صدر آصف علی زرداری کا وزیر داخلہ محسن نقوی کو فون ، فوری کراچی طلب کرلیا

Oct 06, 2025 | 15:15:PM
صدر آصف علی زرداری کا وزیر داخلہ محسن نقوی کو فون ، فوری کراچی طلب کرلیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)صدر آصف علی زرداری کا وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو فون ، سندھ اور پنجاب حکومتوں کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔

 تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو فون کیا ہے  اس دوران سندھ اور پنجاب حکومتوں کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔

 یہ بھی پڑھیں:جنوبی افریقہ سے سیریز ، قومی  سکواڈ  کےحوالے سے اہم خبر آگئی

 صدر زرداری نے وزیر داخلہ کو فوری طور پر کراچی طلب کر لیا۔

 یاد رہے کہ پنجاب حکومت  اور سندھ کے درمیان اس وقت  ٹینشن جاری ہے، دونوں پارٹیوں کے رہنمائوں کی جانب سے ایک دوسرے خوب تنقید کے نشتر برسائے جا رہے ہیں ۔