عائزہ خان استنبول کے سحر میں مبتلا،خوبصورت تصاویر وائرل

Oct 06, 2023 | 10:23:AM
اداکاہ عائزہ خان کی استنبول کے سحر میں مبتلا ہونے کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر ہوتے ہی وائرل ہوگئیں۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) اداکاہ عائزہ خان کی استنبول کے سحر میں مبتلا ہونے کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر ہوتے ہی وائرل ہوگئیں۔

اداکاہ عائزہ خان ان دنوں استنبول میں ہیں اور وہ استنبول کی خوبصورتی میں اس قدر مبتلا ہوئی ہیں کہ خوبصورت مناظر کی تعریفیں کررہی ہیں۔ 

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اداکارہ عائزہ خان نے نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ وہ استنبول میں ہیں اور ہوٹل کی بلڈنگ سے باہر کے خوبصورت مناظر دیکھ رہی ہیں۔

انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ اس دلکش منظر کی خوبصورتی میں کھو گئی ہوں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ کی شیئر کی گئی   تصاویر   کو اب تک ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ عائزہ خان اور  وہاج علی ان دنوں ماریہ بی کے شوٹ کیلئے استمبول میں موجود ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

یاد رہے کہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ عائزہ خان ڈرامہ سیریل ’میں‘ میں مرکزی کردار نبھا رہی ہیں جس کی دیگر کاسٹ میں وہاج علی، ازیکا ڈینئل، اعجاز اسلم، آغا مصطفیٰ، سبین سید، نمیر خان، عثمان پیرزادہ و دیگر شامل ہیں۔ عائزہ خان نے ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ اور ’تھوڑا سا حق‘ میں مرکزی کردار نبھا چکی ہیں۔ 

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)