خلیل الرحمٰن قمر کونازیباویڈیووائرل کرنے کی دھمکی دیکرتاوان مانگنے والا گرفتار

Nov 06, 2025 | 11:35:AM
خلیل الرحمٰن قمر کونازیباویڈیووائرل کرنے کی دھمکی دیکرتاوان مانگنے والا گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ّ(عابد چوہدری)معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دیکر ڈیڑھ کروڑ تاوان مانگنے والا ملزم عثمان اصغر رائیونڈ سے گرفتارکرلیاگیا۔
ملزم عثمان اصغر نے نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دے کرنامور مصف خلیل الرحمن قمر سے فون کال کے ذریعے ڈیڑھ کروڑ تاوان مانگا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم نے آمنہ عروج کی ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دی تھی۔
پولیس کے مطابق ملزم نےتاوان نہ دینے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی تھیں،ایس ایچ او رائے ونڈ انسپکٹر ذکاء نے سپیشل ٹیم کے ہمراہ ملزم کو گرفتار کیااوراس سےتفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور سے جدہ جانیوالی پرواز کی فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ