پاکستان سیمی فائنل کیسے کھیل سکتا ہے؟اگر مگر کی ساری کہانی سامنے آگئی

Nov 06, 2023 | 23:01:PM
پاکستان سیمی فائنل کیسے کھیل سکتا ہے؟اگر مگر کی ساری کہانی سامنے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ورلڈکپ میں اگر مگر کا سلسلہ جاری ہے،ورلڈکپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کھیلنے کے امکانات کو قائم تو رکھے ہیں،پھر بھی گرین شرٹس کیلئے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنا آسان نہیں،
اگر مگر کی کہانی پاکستان کیلئے بہت مشکل نظرآتی ہے،شاہینوں کا ورلڈکپ کا سیمی فائنل کھیلنے کا چانس صرف 30 فیصد ہے،رن ریٹ کا گورھ دہندہ سمجھنے کی ضرورت ہے ، پاکستان سیمی فائنل کیسے کھیل سکتا ہے؟

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز - لازمی پڑھیں
ٹیگز: