بولڈ اور گلیمرس ہالی وڈ اداکارہ جینیفر لوپیز نے سو شل میڈیا کا ماحول گرما دیا

May 06, 2021 | 23:29:PM
بولڈ اور گلیمرس ہالی وڈ اداکارہ جینیفر لوپیز نے سو شل میڈیا کا ماحول گرما دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ہالی وڈ اداکارہ جینیفر لوپیزکی بولڈ اور گلیمرس تصاویر ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر سنسیشن پیدا کررہی ہیں۔
 تفصیلات کے مطابق جینیفر پولیز 51 سال کی عمر میں بھی انتہائی گلیمرس اور تواناں نظر آرہی ہیں۔  حال ہی میں کیلی فورنیا میں ویکس لائیو کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اس کنسرٹ میں اداکاراور میوزیشین شامل ہوئے تھے۔ اس کنسرٹ میں جینیفر لوپیز نے اپنی پرفارمنس سے چار چاند لگائے تھے۔ 


کنسرٹ میں جینیفر نے وائبرینٹ باڈی سوٹ پہن رکھا تھا ، جس میں الگ الگ رنگ کے بنے آﺅٹ فٹ میں نظر آئی تھیں۔ اس لک کے ساتھ جینیفر نے بلیک ، میچنگ چوکر اور نی لینتھ بلیک بوٹس پہنے تھے۔ پرفارمنس کے دوران جینیفر ایک لیمن ییلو منی ڈریس میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔


 جینیفر لوپیز نے حال ہی میں اپنے پارٹنر الیکس رائیڈیز سے علیحدگی اختیار کی تھی۔


جینیفر لوپیز کا بولڈ انداز اس آف وہائٹ کلر کی ڈریس میں نظر آرہا ہے۔


 دی بوائے نیکسٹ ڈور اور سیلینا جیسی فلموں میں اداکاری کر نے والی ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر کی ڈراپ ڈیڈ بولڈ تصاویر کافی شاندار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:شا ہ رخ کی وجہ سے کپل شر ما کا کیریئر بن گیا