کھاریاں؛ٹریفک حادثے میں 2بھائی جاں بحق

Mar 06, 2026 | 17:57:PM
کھاریاں؛ٹریفک حادثے میں 2بھائی جاں بحق
کیپشن: حادثہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سید تنویر نقوی)کھاریاں میں صادق آباد کے قریب ٹریفک حادثہ  میں دو افرادجاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق راولپنڈی کی جانب سے آنے والی کار ڈیوائیڈر پر چڑھ گئی۔کار میں ایک ہی فیملی سوار تھی۔جاں بحق ہونیوالے سگے بھائی ہیں۔

حکام کے مطابق لاشیں اور زخمی ہسپتال منتقل کردئیے گئے۔دو افراد کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں جبکہ شدیدزخمیوں کو گجرات ریفر کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:کیاپنجاب میں سکول بند ہورہے ہیں؟ وزیر تعلیم رانا سکندر نے تصدیق کردی