یو اے ای کا ایران کے اربوں ڈالر کے اثاثے ضبط کرنے پر غور
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )متحدہ عرب امارات نے ایران کے حملوں کے جواب میں ایرانی اثاثے منجمد کرنے پر غور کر رہا ہے۔ متحدہ عرب امارات ایرانی بحری جہازبھی قبضے لینے پر غور کررہا ہے۔
وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق متحدہ عرب امارات ایران کے اربوں ڈالر کے اثاثے ضبط کرنے پر غور کررہا ہے۔
جس سے ایران کو فارن ایکسچینج کی شدید قلت کا سامنا ہوسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:2 ہزار ارب ڈالر کی سرمایہ کاری خطرے میں پڑ گئی
رپورٹ کے مطابق یو ای اے میں ایرن کی درجنوں شیڈو کمپنیاں فعال ہیں، ان کمپنیوں کی مدد سے ایران پابندی کے باوجود تیل کی تجارت کرتا ہے۔
ایران فارن ایکسچینج کے حصول کیلئے بھی ان کمپنیوں پر انحصار کرتا ہے۔