سینیٹ انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں اتحاد

Mar 06, 2024 | 15:22:PM
سینیٹ انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں اتحاد
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)سینیٹ انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں اتحاد ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے سینیٹ کی 2  نشستوں پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی ,اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹینکوکریٹ نشست ن لیگ جبکہ جنرل نشست پیپلزپارٹی کے حصہ میں آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مہنگائی سے پریشان عوام کو مریم نواز نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست پر لیگی امیدوار اسحاق ڈار ہوں گے جبکہ  پنجاب،خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بھی سیٹ ایڈجسمنٹ کی جائے گی۔