پاسپورٹ کی فیس میں بڑا اضافہ ہو گیا

Mar 06, 2024 | 15:05:PM
پاسپورٹ کی فیس میں بڑا اضافہ ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد ندیم سپرا)فضائی سفر کرنےوالوں کےلئے اہم خبر،وفاقی حکومت نے پاسپورٹ کی فیس میں بڑا اضافہ کر دیا۔

 نارمل پاسپورٹ کی فیس 3000 سے بڑھا کر 4500 روپے مقرر کر دی گئی۔ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 5000 سے بڑھا کر 7500 روپے جبکہ دس سال نارمل پاسپورٹ 4500 کی بجائے 6700 روپے مقرر کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:  تیل کی قیمتوں میں کمی