عزیکہ ڈینیل کا بولڈ فوٹو شوٹ،تصاویر نے تہلکہ مچادیا

Mar 06, 2024 | 13:47:PM
 عزیکہ ڈینیل کا بولڈ فوٹو شوٹ،تصاویر نے تہلکہ مچادیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستانی معروف اداکارہ عزیکہ ڈینیل کا سُرخ لباس میں کروایا گیا بولڈ فوٹوشوٹ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل" َمیں "میں اپنے کردار سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ عزیکہ ڈینیل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرایک  پوسٹ جاری کی جس میں انہیں دلکش اندازمیں دیکھ کر مداح اپنا دل ہار بیٹھے۔

 انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے تازہ ترین فوٹو شوٹ میں نورجہاں سٹار بولڈ میک اپ کے ساتھ  سرخ رنگ کے لباس میں دھوم مچاتی دکھائی دیں،تصاویر میں انکے خوبصورت انداز  اور پوز دیکھ کر مداح تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے۔

  معروف ڈرامہ سیریل "چیخ" اور ملال یار میں اداکاری کے جوہر دیکھا کر شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ عزیکہ ڈینیل نے بولڈ سرخ سوٹ میں گلاب پکڑے  فوٹو شوٹ کی ویڈیو بھی شیئر کی ہے، جس پر سوشل میڈیا صارفین ملے جلے ردعمل کا اظہا رکر رہے ہیں ۔